لاہور : بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار شہید

لاہور: لاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکار محسن کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈولفن اہلکار پیٹرولنگ پر موجود تھے کہ مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے […]

مقبوضہ کشمیر : انتخابی حد بندیاں اس ماہ کے اخرمیں ہوں گی

مقبوضہ کشمیر میں انتخابی حد بندیاں اس ماہ کے اخرمیں ہوں گی حدبندی کا مقصد انتخابی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد اور اس کی حدود متعین کرنا ہوتا ہے۔ اس کے لیے ایک کمیشن قائم کیا جا تا ہے سپریم کورٹ کے جج یا سابق جج کو اس کمیشن کا چئیرمین مقرر کیا جاتا ہے […]

قطر مذاکرات کا آغاز آج سہ پہر کے بعد ہوا ملا برادر اخوند آج موجود نہیں

قطر میں طالبان اور امریکی فریق کےدرمیان مذاکرات کا آغاز آج سہ پہر کے بعد ہوا، جو تاحال جاری ہے،لیکن آج کے مذاکرات میں طالبان دفتر کے سربراہ ملا برادر اخوند موجود نہیں ہے، البتہ منتخب ٹیم کے باقی افراد شریک ہے۔

سوئی کے بازار میں واقع پنکچر کی دکان میں رکھا گیس کمپریسر دھماکے سے پھٹ گیا

سوئی:  ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے بازار میں واقع پنکچر کی دکان میں رکھا گیس کمپریسر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل بازار سوئی میں پنکچر کے دکان میں رکھا گیس کمپریسر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ دود دور […]

جاپانی ڈاکٹر کا جسد خاکی جاپان پہنچ گیا امارت اسلامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا

افغانستان میں گولی مار کر ہلاک کیے جانے والے جاپانی ڈاکٹر تیتسُو ناکامُورا کی نعش اتوار کی شام جاپان پہنچ گئی ہے۔ وہ امدادی کارکن بھی تھے۔ وہ مشرقی افغان صوبے ننگرہار میں نامعلوم مسلح افراد کے گھات لگا کر کیے گئے حملے میں زخموں کی تاب نہ لا کر بدھ کے روز جاں بحق […]

پاکستان نے ‘ایف اے ٹی ایف’ کو 22سفارشات کے جواب بھیج دیئے ہیں

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو اپنا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے 22 سفارشات کے جوابات پر مشتمل رپورٹ بھجوا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت پر مجموعی طور پر 196 افراد کو سزائیں دیں، اور نومبر 2019 تک چندہ جمع کرنے […]

ہمارے احتجاج سے حکمرانوں کی اکڑ ختم ہو گئی مولانا فضل الرحمن

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج نے حکمرانوں کے اکڑ ختم کردی، ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔ ناجائز حکمرانی نہیں چلنے دیں گے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ہر قربانی کے لیے تیار رہنا ہے۔ […]

یونیسکو اسلام آباداور جامعہ عثمانیہ کا مشترکہ فوڈ اینڈکلچر فیسٹول عالمی سطح پر دینی مدارس کا روشن چہرہ سامنے لانے میں ایک اہم پیش رفت ہے مفتی غلام الرحمن

یونیسکو اسلام آباداور جامعہ عثمانیہ کا مشترکہ فوڈ اینڈکلچر فیسٹول عالمی سطح پر دینی مدارس کا روشن چہرہ سامنے لانے میں ایک اہم پیش رفت ہے۔مفتی غلام الرحمن مدارس کے بارے میں منفی پروپیگنڈے ختم کرنے میں ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ یونیسکوپاکستان میں نصاب تعلیم کے حوالے سے […]

صوبہ بلخ ضلع شولگرہ یونٹ واسسٹنٹ کمانڈر سمیت 6 ہلاک 3 زخمی

صوبہ بلخ ضلع شولگرہ کےصافیان کےعلاقے میں سپیشل فورس یونٹ پر رات کے وقت طالبان کا حملہ،صوبہ فاریاب یونٹ کمانڈ کمانڈر محمدخان احمد،اسسٹنٹ کمانڈر حسیب اللہ سمیت 6 ہلاک، 3 زخمی،ایک گرفتار اور اسلحہ وغیرہ پر طالبان کا قبضہ۔  

بغلان،غزنی ولوگر،مرکزفتح، کمانڈر سمیت13 ہلاک، غنائم جمع تفصیل ویڈیو رپورٹ میں

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان،غزنی اور لوگرصوبوں میں دشمن کے مرکزاور کاروان پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر اوراتوار کی درمیانی شب صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے کوڈخیل کے علاقے میں فوجی مرکز پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر […]