آج جناب ملا برادر اخوند کی قیادت میں امارت اسلامیہ کے نمائندوں نے امریکی مذاکراتی ٹیم کے اعضاء سے دوبارہ مذاکرات کا آغازکیا،جس میں جناب انس حقانی نے پہلی مرتبہ ایک رکن کی حیثیت سے شرکت کی۔

مذاکرات میں معاہدے پر دستخط اور دیگر امور کے متعلق گفتگو ہوئیں اور مذاکرات کل بھی جاری رہینگے۔ واضح رہے کہ مذاکرات کا آغاز توقف ہونیوالی جگہ سے کیا گیا۔ سہیل شاہین ترجمان دفتر قطر

امریکی قیدی اورتقریبا 5 سال تک جیل کی اذیتیں برداشت کرنے والے طالبان رہنما مولوی جلال الدین حقانی نوراللہ مرقدہ کے فرزند جانب انس حقانی نے آج قطر میں امریکی مذاکراتی ٹیم کیساتھ ہونیوالی گفتگو میں شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے