امریکی قیدی اورتقریبا 5 سال تک جیل کی اذیتیں برداشت کرنے والےانس حقانی آج مذاکراتی ٹیم کا حصہ بنے

 آج جناب ملا برادر اخوند کی قیادت میں امارت اسلامیہ کے نمائندوں نے امریکی مذاکراتی ٹیم کے اعضاء سے دوبارہ مذاکرات کا آغازکیا،جس میں جناب انس حقانی نے پہلی مرتبہ ایک رکن کی حیثیت سے شرکت کی۔ مذاکرات میں معاہدے پر دستخط اور دیگر امور کے متعلق گفتگو ہوئیں اور مذاکرات کل بھی جاری رہینگے۔ […]

امریکی چھاپے وبمباری، 12 شہری شہید، چار گرفتار

ظالم امریکیو ں اور ان کے کٹھ پتلیون نے فراہ وروزگان صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں اور کشخنجک کے علاقوں میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے […]

امریکی ڈرون حملے و چھاپے،خاتون سمیت 5 شہید

اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے پھٹان خیل گاؤں پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر 24 گھنٹے تک وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد گھروں کےدروازوں کو تباہ، ایک مکان کو مکمل طور پر مہندم کرنے کے علاوہ عوام پر […]

عراق کے جنوبی شہر نجف میں شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے مکان پر راکٹ حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین کے خون کی ہولی کے ایک روز بعد جنوبی شہر نجف میں مقبول شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے مکان پر ایک ڈرون سے راکٹ داغا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ڈرون حملے میں مکان کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔البتہ اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس […]

عراق : مسلح شخص کی فائرنگ سے 20 افراد جاں بحق

بغداد:  عراق میں پر تشدد مظاہرے کے دوران مسلح شخص کی فائرنگ سے 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق عراق میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، اس مظاہروں کے دوران اس وقت خوفناک صورتحال پیدا ہوئی جب مسلح شخص نے فائرنگ کر دی جس کے باعث حکومت […]

لاہور میں سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6 شدید زخمی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا، دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے ٹاؤن شپ میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو ہسپتال […]

امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو آزاد کر دیا

تہران: امریکا اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی کے باوجود قیدیوں کا تبادلہ ہوا، دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو آزاد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قیدیوں کو آزاد کرنے کا اعتراف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھی کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کا دورہ پاکستان:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:  انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کا پاکستان کا دورہ، وفد نے راجا عبدالعزیز کی قیادت میں 4 سے 7 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دورے کے دوران وفد نے پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین ظہیر ایوب بیگ اور پاکستان جوہری توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم […]

افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے بارڈر مارکیٹ کے قیام کیلئے وزارت تجارت کو ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بارڈرز مارکیٹس سے مقامی آبادی کو تجارتی سہولیات میسر آسکیں گی، افغانستان اور ایران کی حکومتوں کے ساتھ بارڈ مارکیٹس کا معاملہ […]

ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس آج سے شروع

اسلام آباد:  ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس آج سے شروع ہوگا، پاکستان کا 5 رکنی وفد اجلاس میں شرکت کرے گا۔ پاکستان کی جانب سے 40 اہداف کے حصول پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 40 اہداف میں سے 36 پر پیش رفت دکھائی […]