امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، ہلمند، بادغیس، فراہ، روزگان وزابل صوبوں میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میانشین کے خاشکشئی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ اور جمعہ کے رات تین بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے اسحاق نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 9 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے سور بغل اور بند تیمور بازار کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں سات فوجی موقع پر ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب جمعرات کے روز دو پرہ بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع خاکریز کے شاغونڈان کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں 9 فوجی ہلاک ہوئے۔ اسی طرح جمعہ کے روز عصر کے وقت ضلع بولدک کے وت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے موٹرسائکل تباہ اور پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان کے مرکز کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے 4 پولیس ہلاک وزخمی ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے ھزارگان کے علاقے کے پارچاوں اور تور پل کے مقامات پر سنائپر گن سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے امان اللہ کاریز، موبائل کمبے اور چینئی ماندہ کے علاقوں میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح جمعرات کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے سیدان، پوپلزوں اور حیدراباد کے علاقوں میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 2 ٹینک تباہ اور پانچ فوجی ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے شیشاوئی کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع نے صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی سے اطلاع دی کے رات ضلعی مرکز کے قریب دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک اور ان کے موٹرسائکل اور پستول مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب جمعہ کے روز صبح کے وقت ضلع جوند میں ایک فوجی محمد حسن ولد غلام یحی مجاہدین سے آملا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے عزیزاباد کے علاقے میں امریکی ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار غاصبین ہلاک وزخمی ہوئے۔ اورصوبائی دار الحکومت ہرات شہر کے صوفی اباد کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں کمانڈر ارباب عبد اللطیف موقع پر ہلاک ہوا۔ اور ان کے پستول مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔ اور جمعرات کے روز سہ پہر کے وقت ضلع کھسان کے قدوس اباد کے علاقے میں ایک فوجی عبد الرحیم ولد حاجی تازہ گل مجاہدین سے آملا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع سیورئی کے کمپاین کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے سپین غبرگ کے علاقے میں ایک پولیس سید الرحمن ولد محمد رمضان مجاہدین سے آملا۔ دوسری جانب جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع شہر صفا کے خورزان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز عصر کے وقت صوبہ فراہ ضلع جوین کے پشمک پھس کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر میرولی سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے