حسن خاتمہ
یہ ’’حسن خاتمہ‘‘ کی بہترین اور مسنون دعاء ہے۔
اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ خَیْرَ عُمْرِیْ آخِرَہٗ وَخَیْرَ عَمَلِیْ خَوَاتِیْمَہٗ وَخَیْرَ اَیَّامِیْ یَوْمَ اَلْقَاکَ فِیْہِ
ترجمہ : ’’ اے میرے پروردگار میری بہترین عمر میری آخری عمر کو بنادیجئے اور میرے بہترین اعمال میرے آخری اعمال کو بنادیجئے اور میری زندگی کا سب سے بہترین دن وہ بنادیجئے جس دن میں آپ سے ملوں… یعنی موت کا دن۔‘‘
[مجمع الزوائد۔حديث رقم: ۱۷۲۶۷، ناشر: مكتبة القدسي،قاهرة]

(رنگ و نور۳: حضرت لدھیانوی شہیدؒ کے احسانات)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے