قطر کےدفتر ترجمان سہیل شاہین نےجاپانی ڈاکٹرکی ہلاکت پرٹویٹ کرتےہوئےکہا” امارت اسلامیہ کی پالیسی کی رو سےنہ صرف انسانی امدادی تنظمیں،جو ہماری عوام کی خدمت کرتی ہے،اسےنہ نشانہ بناتی ہے،بلکہ ملک بھرمیں ان کی انسانی خدمات کےلیےسہولیات فراہم کرتی ہےان پرحملےکی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے