پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا،بلخ، غزنی، خوست، لغمان اور صوبوں میں نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز مغرب کے وقت صدر مقام گردیز شہر کے مہلن کے علاقے میں  بم دھماکہ سے فوجی بکتربند ٹینک تباہ اور اس میں سوار 7 اہلکار لقمہ اجل بن گئے اور رات کے وقت ضلع زرمت کے سہاک کے علاقے میں فوجی کمپائن پر لیزرگن حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صبح کے وقت صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے مرکز کی دفاعی چوکی پر مجاہدین کا حملہ ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی اور دوپہر کے وقت بازار کے قریب مجاہدین نے ایک جنگجو کو قتل کردیا اوران کی کلاشنکوف کو قبضے میں لیا۔

دوسری جانب پیر کےروز شام کے وقت صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے مرکز کے قریب مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا اور منگل کے روز صبح کے وقت ضلع شلگر کے نانی کے علاقے میں فوجی یونٹ کے قریب اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

اسی طرح منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر کے بازار کے مقام پر حکمت عملی کے تحت ہونیوالے دھماکہ سے پولیس آ‌فسر زخمی ہوا۔

نیز رات کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے اسلام آباد کے مقام پر لیزرگن حملے میں پولیس اہلکار زخمی ہوااور سہ پہرکے وقت ضلع باک کے بازار کے علاقے پولیس چیک پوائنٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار کی زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔

ذرائع کے مطابق منگل کےروز شام کے وقت صوبہ پروان ضلع شینوار کے فقیرمحمد خیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سواراہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے