سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی۔ عدالت نے حکومت کو 6 میں قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔  چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا 28 نومبر سے توسیع دے رہے ہیں، 6 […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا، سمری سے سپریم کورٹ کا ذکر اور 3 سال کی مدت ختم کریں، 6 ماہ میں قانون سازی کرنے کا بیان حلفی دیں، آپ […]

عراق: نجف میں ایرانی قونصل خانہ نذر آتش

نجف میں عراقی مظاہرین کے ہاتھوں ایرانی قونصل خانے کو آگ لگائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے نجف کے گورنر لوئی الیاسری کا کہنا ہے کہ لوگوں کے جتھے مختلف سمتوں سے نکل آئے اور انہوں نے حفاظتی اہلکاروں پر حملہ کر دیا جسکے نتیجے میں 47 اہل کار زخمی ہو گئے۔ الیاسری نے بتایا […]

فروغ نسیم کا پاکستان بار کونسل کا لائسنس بحال

اسلام آباد:  آرمی چیف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا پاکستان بار کونسل کا لائسسنس بحال کر دیا گیا، سابق وزیر قانون لائسنس بحالی کے لئے درخواست دی تھی۔ دوسری جانب صدر مملکت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے فروغ نسیم کا بطور وزیر قانون و انصاف استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر […]

طالبان سیاسی دفتر کے نائب جناب شیر محمد عباس ستانکزئی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی

طالبان سیاسی دفتر کے نائب جناب شیر محمد عباس ستانکزئی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ترجمان قطر دفتر سہیل شاہین نے کہا کہ طالبان سیاسی دفتر کے نائب جناب شیرمحمد عباس ستانکزئی نے ایک وفد کے ہمراہ آج افغانستان کےلیے یورپی یونین کےخصوصی ایلچی مسٹر […]