السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو "ایمانی غیرت” نصیب فرمائیں..ناروے میں ھونے والے "دلخراش” واقعہ کو ایک غیرت مند شیر اسلام کی بہادری نے..مستقبل کا "روشن اشارہ” بنا دیا ہے..اللہ تعالی اس نوجوان "عمر الیاس” کو اپنی رحیم و عظیم شان کے مطابق "اجر عظیم” عطاء فرمائیں..اور وہ اھل علم، اھل دل، اھل ایمان جنہوں نے اس "نوجوان” کے کارنامے کی..تحسین اور حوصلہ افزائی کی ہے..اللہ تعالی ان کو بھی جزائے خیر نصیب فرمائیں..اور امت مسلمہ کو توفیق عطاء فرمائیں کہ..وہ اسی طرح اپنے تمام شہداء، غازیوں اور جانبازوں کو کھلے دل سے سراہا کرے..اس واقعہ سے ایک سبق تو یہ ملا کہ..امت مسلمہ کے مسائل کا حل..”جھاد فی سبیل اللہ” ہے..دوسرا سبق یہ ملا کہ..ہر مسلمان کو ورزش، جسمانی ریاضت اور جسمانی مضبوطی کو لازم پکڑنا چاھئے..تیسرا سبق یہ ملا کہ..ایمانی غیرت بہت عظیم عمل ہے..اور اس عمل کی اللہ تعالی کے ہاں بہت قدر ہے اور بےحد قیمت ہے..چوتھا سبق یہ ملا کہ..ھمیں قرآن عظیم الشان کے ساتھ اپنے تعلق، اپنے رشتے اور اپنی محبت کو مزید بڑھانا چاھئے..ھم قرآن مجید کو اپنے سینوں میں محفوظ کریں..قرآن مجید پر عمل کریں اور قرآن مجید کا بے حد احترام کریں..اپنے گھروں اور اپنے عمل کا جائزہ لیں کہ..کہیں ھم بھی قرآن مجید کی کسی بے حرمتی کا ارتکاب تو نہیں کر رھے..بے شک قرآن مجید کی بے حرمتی..دشمنان انسانیت کا طریقہ ھے..
والسلام
خادم..
لا اله الا الله محمد رسول الله

مزید مکتوبا ت کے لئے درجہ ذیل لنک پر جائیں

http://maktoobatonline.blogspot.com/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے