امریکی ایئربیس اور سیکورٹی فورسز کی چوکیوں اور کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوزجان، غزنی، میدان، پروان، پکتیکا، بلخ، لغمان اور پکتیا صوبوں میں  حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ جوزجان ضلع درزآب کے آق چشمہ کے علاقے میں مجاہدین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں 2 کمانڈو قتل، 2 زخمی جبکہ کمانڈر جنگجو کمانڈر صادق سمیت 2 ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ دشمن کی جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین بھی زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کے روز صبح کے وقت ضلع خانقاہ کے تانک تیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ غزنی ضلع جغتو کے نظرقلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار 5اہلکار ہلاک جب کہ جمعرات کےروز صبح کے وقت مذکورہ مقام پر اسی نوعیت دھماکہ سے ایک اور  ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 3 اور 2 زخمی ہوئے۔

صوبہ میدان سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز صدرمقام میدان شہر کے ابراہیم خیل کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا،جس میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے اور ضلع نرخ کے اندڑ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ پروان ضلع بگرام کے مربوطہ علاقے میں ملکی سطح پر جارح امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر مجاہدین نے جمعرات کے روز شام کے وقت میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر غاصب دشمن کے لیے جانی و مالی نقصنات کے سبب بنے اور سہ پہر کے وقت ضلع شینوار کے اشترشہر  درہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا اور مغرب کے وقت نمک آب درہ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی گاڑی پر حملہ کیا،لیکن جانی و مالی نقصان سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

اسی طرح بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ پکتیکا کے صدر مقام شرنہ شہر کے شہاب الدین کے علاقے میں پولیس چوکی پر حملے کے دوران 2 اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

دریں اثناء صوبہ بلخ ضلع چمتال کے اسیاگورگ کے مقام پر پولیس چوکی پر اسی نوعیت حملے سلسلے میں 2 اہلکارموقع پر ہلاک جب کہ تیسرا زخمی ہوا۔

نیز جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے قلعہ نجیل کے مقام پر مجاہدین نے محمد حسن نامی وحشی جنگجو کو قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں واقع فوجی چھاؤنی پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے، لیکن اطلاع فراہم  نہ ہوسکی اور رات ہی کے وقت ضلع زرمت کے پاٹک کے علاقے میں مجاہدین نے ڈاکوؤں کی گاڑی کو تحویل میں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے