طالبان قطر دفتر کے ترجمان جناب سہیل شاہین نے الجزیرہ رپورٹ کی شدید تردید کی،جس میں کہا گیا تھا کہ امارت اسلامیہ کے 3 قیدی کابل انتظامیہ کیساتھ کے کسی معاملے اور یا مستقبل میں براہ راست مذاکرات کے متعلق رہا کردیے گئے

انہوں نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یہ کہا کہ الجزیرہ کی رپورٹ میں کوئی صداقت نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے