انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

انتہائی افسوس ناک حادثہ۔ جماعت اور جہاد کے مخلص ترین علمبردار بہت پیارے ساتھی حضرت مولانا مجاہد عباس صاحب حالت سفر میں ہمیں داغ مفارقت دے کر اپنے پیارے رب کے مہمان ہوگئے۔۔ اللہ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائیں۔۔ تمام احباب دعاء اور ایصال ثواب کا اہتمام فرمائیں۔۔
ان دنوں کراچی میں ربیع الاول کے سیرت پروگرام کر رہے تھے اچانک دل کی تکلیف ہوئی جس کی وجہ سے وفات پا ئی ۔

حضرت مولانا مجاہد عباس صاحب کی نماز جنازہ و تدفین  آج بروز منگل بعد از نماز مغرب سبحان اللہ مرکز بہاولپور میں ادا کی جائے گی۔

اَللَّهُمَّ اغْفِرْلَها وَارْحَمْها وَعَافِها وَاعْفُ عَنْها
وَأَكْرِمْ نُزُلَها وَوَسِّعْ مَدْخَلَها وَاغْسِلْها بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّها مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ اْلأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَس وَأَبْدِلْها دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِا وَأَهْلاً خَيْرًا مِنْ أَهْلِها وَأَدْخِلْها الْجَنَّةَ وَأَعِذْها مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَتِهِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ.
اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثاَنَا. اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى اْلِإسْلاَمِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى اْلِإيْمَانِ.
اَللَّهُمَّ لَاتََحْرِمْنَا أَجْرَهُا
وَلاَ تَُضِلَّنَا بَعْدَهُا بِرَحْمَتِكَ يَاأَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ
أَمِِيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے