بہاولپور: جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی شہریوں کی گرفتاری تحصیل یزمان کے ریگستان سے عمل میں لائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں بھارتی شہری بغیر پاسپورٹ اور دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہوئے۔ بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راو وائندم اور وری لال ولد صوبی لال کے نام سے ہوئی […]

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے میمورنڈم کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج ہی موصول ہوا، شہباز شریف کا بیان حلفی بھی میمورنڈم کا حصہ ہے۔ سابق […]

پاکستان کا 650 کلومیٹر تک مار کرنیوالے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ ویڈیو جاری

راولپنڈی:  پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا جو 650 کلومیٹر تک وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، میزائل تجربہ ملک کی کم سے کم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کی ضمانت ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ […]