لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سوموار کے روز بسکٹ تیار کرنے والی ایک فیکٹری پر فضائی حملے میں سات ورکر ہلاک ہوگئے ہیں۔

لیبیا کی وزارت صحت نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں پانچ غیرملکی ہیں۔فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ فضائی حملہ کس نے کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے