امارت اسلامیہ افغانستان نے سہ ماہی کاروائیوں کی رپورٹ جاری کر دی رپورٹ امارت سلامی کے ترجمان نے اپنی سماجی ویب سائٹ پر جاری کی ہے جس میں گزشتہ تین ماہ اگست ،ستمبر اور اکتوبر میں امریکیوں اور افغان فورسز پر کی جانے والی  کاروائیوں کی تفصیل دی گئی ہے تفصیل کے مطابق تین ماہ میں 4070 کاروائیاں کی گئی جن میں 12 فدائی کاروائیاں تھی جس کے نتیجے میں 85 امریکی افواج ہلاک 43 زخمی ہوئے ۔ دوسری جانب 7239 افغان فوجی ہلاک 4314 زخمی ہوئے جبکہ 2 جنگی طیارے، 2 جاسوسی طیارے تباہ اور ۔ ٹینک و دیگر وغیرہ 1227 تباہ کئے جب کے 2500 افراد سر نڈر ہوئے غنیمت میں 195 کے قریب مال قبضے میں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے