غلام ابن غلام اشرف غنی صرف غیر ملکی کے بدلےقیدی رہا کرتا ہےیہ رائے افغان عوام کے زریعے سامنے آئی ہے اشرف غنی کے آج کے اقدام سے وہ خاندان سراپا احتجاج ہوئے جن کے افرادافغان سیکورٹی فورسز میں ہونے کی وجہ سے طالبان کی قید میں ہیں  ان  کا کہنا تھا کہ اشرف غنی کی حیثیت ایک مزدور اور غلام کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوسکتی۔ ہندوؤں کا تبادلہ کیا،امریکی یونیورسٹی کےپروفیسروں کا تبادلہ کیا،مگر ہزاروں افغان سیکورٹی اہلکارطالبان کے قید ہیں،ان کا تبادلہ نہیں کرتا۔ یہ غلام صرف اس وقت تبادلہ کرتا ہے، جب امریکا اسے حکم دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے