تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ کی پٹٰی میں منگل کے روز علی الصبح  اسلامی جہاد کے فوجی کمانڈر بھاء ابو العطا اور انکی بیوی  کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور زور دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جرائم کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

ایک بیان میں حماس نے اسرائیلی قبضے کو  فوجی مداخلت میں ہونے والے تمام نقصان کا ذمہ دار ٹھہرایا اور اس دعویٰ کیا کہ ابو العطا کے قتل کا جواب دیا جائے گا۔

ابو العطا اور انکی بیوی منگل کے روز غزہ شہر کے علاقے الشجائیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں  شہید ہو گئے تھے ۔ حملے میں دو اور شہری بھی زخمی ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے