کابل کے نوجوان لکھاریوں اور سیاسی مبصرین کے ساتھ اچھی نشست رہی ان خیال کا اظہار ترجمان قطر دفتر سہیل شاہین نے اپنی سماجی ویب سائٹ پر کیا انہوں نے کہا کہ کابل سےآنیوالےنوجوان لکھاریوں اورسیاسی مبصرین کیساتھ آج ہماری میٹنگ تھی۔ملک کی موجودہ صورتحال پر طویل گفتگو ہوئیں۔سب کا مشترک درد اور مطالبات تھے۔جارحیت کا خاتمہ،اسلامی نظام،پائیدار امن،ملت کا سکون اور ملک کی آبادی ہم سب کی مشترکات تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے