ترک مسلح افواج نے ، شام میں چشمہ امن  کاروائی   کے علاقے تل ابیض میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/PKK  سے تعلق رکھنے والے بارودی سرنگوں کے تربیتی مرکز اور  ان کے گوادم کو برآمد کیا ہے۔

وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اعلان کیا  ہے کہ”ترک مسلح افواج  کے کمانڈوز نے تل ابیض کے جنوب میں واقع شراق راک گاوں میں تلاشی کے دوران تعین کردہ  تربیتی  مرکز اور گودام  میں موجود  اسلحہ اور عسکری سازو سامان   کو تباہ کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے