امریکی چیف آف آرمی اسٹاف کے بیان کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا ردعمل

امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف مارک میلی نے اتوار کےروز 10/نومبر2019ء کواے بی سی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جارح افواج مزید کئی سالوں تک افغانستان میں جارحیت کو جاری رکھے گا۔

امریکی حکام کے اس مؤقف کی امارت اسلامیہ شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

افغانستان کی جارحیت کو جاری رکھتے  ہوئے امریکا گذشتہ اٹھارہ برسوں کی طرح ناکام رہیگی اور کوئی کامیاب حاصل نہیں کرسکے گی۔ امریکی عوام سمجھتے ہیں کہ افغانستان پر امریکی جارحیت ناجائز اقدام تھا اور اسے طول دینا بذات خود امریکا کے نقصان میں ہے،یہاں تک امریکی اعلی حکام نے اس جنگ کو ایک عظیم غلطی سمجھتی ہے۔

ریاستہائے متحدہ کے جنرلوں کی جانب سے افغانستان میں جارح افواج کے ٹہرانا  درحقیقت  امریکا کے متضاد، گھبراہٹ خوف  اور کمزور مؤقف کو ظاہر کرتا ہے۔

افغان ملت کسی بیرونی ملک کی فوجی موجودگی کو اپنی سرزمین پر برداشت نہیں کرسکتی، بلکہ ان کے خلاف جہاد کرتے ہوئے جارحیت کے مکمل خاتمے تک دشمن کو محوہ کرنے کو جاری رکھے گا۔ ان شاءاللہ وما ذالک علی اللہ بعزیز

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے