آئین سے دور جائیں گے تو تصادم ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے آئین، جمہوریت اور اصولوں کی جنگ لڑنی ہے۔ آئین سے دور جائیں گے تو تصادم ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان کا دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کہنا تھا کہ دوسروں کو چور کہنا آسان ہے۔ نواز شریف سے […]

آئندہ چند سال تک امریکی فوجیں افغانستان میں موجود رہیں گی جنرل مارک ملی

 امریکی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ جنگ کے آخری 18 سالوں کے علاوہ امریکی فوجی بھی مزید کئی سال افغانستان میں موجود رہیں گے۔ جنرل مائلی نے امریکی اے بی سی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے افغانستان […]

پاکستان کے نائب وزیر خارجہ سہیل محمود اور ڈائریکٹرآئی ایس آئی فیض حمید غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

پاکستان کے نائب وزیر خارجہ سہیل محمود اور ملک کے انٹیلیجنس ڈائریکٹر "فیض حمید” غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان "کبیر حقمل” نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ پاکستانی وفد نے قومی سلامتی کونسل کے مشیر حمد اللہ محب سے ملاقات کی ہے۔ حقمل نے […]

ایران ہمارے ایجنٹ کو چھوڑ دے اس کے لیے بہتر ہوگا:ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   نے  ایران میں 12 سال سے  یرغمال بنائے گئے ایف بی   آئی ایجنٹ  رابرٹ لیونسن  کی ممکنہ امریکہ  حوالگی کو خوش آئند اقدام قرار دینے کا  عندیہ  دیا ہے۔  ٹرمپ نے ٹویٹر پر  اس حوالے سے ایک  پیغام میں  کہا کہ   12 سال سے ایران میں یر غمال بنائے گئے ہمارے […]

آئیے مل کر ملک کو سر سبز بناتے ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے "سر سبز ترکی کے لیے” 81 اضلاع میں 11  ملین پودے لگانے  کی مہم میں ترک شہریوں سے تعاون  کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ جناب ایردوان نے ٹویٹر  پر 11 ملین پودے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی شیئرنگ میں لکھا ہے کہ قومی شجر کاری  کا دن اعلان کردہ […]

شام میں امریکہ کے 500 سے 600 تک فوجی موجود رہیں گے: امریکہ کی مسلح  افواج کے سربراہ مارک مِلی

امریکہ کی مسلح  افواج کے سربراہ مارک مِلی نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کے 500 سے 600 تک فوجی موجود رہیں گے۔ اے بی سی ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں مِلی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے لئے امریکہ کے فوجی […]

حکومت نواز شریف کا ای سی ایل والا معاملہ خود دیکھے: نیب

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت خود اس معاملے کو دیکھے۔  ذرائع کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ مزید پیچیدہ ہو گیا ہے کیونکہ […]

امریکی چیف آف آرمی اسٹاف کےبیان کےبابت ترجمان کا ردعمل

امریکی چیف آف آرمی اسٹاف کے بیان کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا ردعمل امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف مارک میلی نے اتوار کےروز 10/نومبر2019ء کواے بی سی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جارح افواج مزید کئی سالوں تک افغانستان میں جارحیت کو جاری رکھے گا۔ امریکی […]

شام میں بارودی سرنگوں کا تربیتی مرکز برآمد

ترک مسلح افواج نے ، شام میں چشمہ امن  کاروائی   کے علاقے تل ابیض میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/PKK  سے تعلق رکھنے والے بارودی سرنگوں کے تربیتی مرکز اور  ان کے گوادم کو برآمد کیا ہے۔ وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اعلان کیا  ہے کہ”ترک مسلح افواج  […]

بھارت میں بابری مسجد فیصلے کے خلاف مظاہرے 37 افراد گرفتار

بھارت میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹس کرنے اور آتش بازی کر کے جشن منانے والے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق انڈین پولیس حکام نے اتوار کو بتایا ہے کہ 37 افراد کو گرفتار کیا گیا […]