اقبال ڈے کو گرونانک کا دن بنا دیا۔ اس کے بدلے بھارت نے تحفہ میں بابری مسجد کو ہندوؤں کے حوالے کر دی مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اقبال ڈے کو گرونانک کا دن بنا دیا۔ اس کے بدلے بھارت نے تحفہ میں بابری مسجد کو ہندوؤں کے حوالے کر دی ۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکمت عملی کے تحت ہم آگے بڑھیں گے، تمام سیاسی جماعتیں رابطے میں […]

مقبوضہ کشمیر میں میلاد کے اجتماعات پر پابندی

سرینگر: بھارت کی غاصب حکومت نے ایک اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں  میلاد  کے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار حضرت بل دربار پر میلاد منانے پر پابندی ہے جبکہ اس کے علاوہ کشمیر کے دیگر علاقوں میں بھی مسلمانوں کو […]

نفرت پھیلانا پاکستان کی مجبوری ہے: بھارتی وزارت خارجہ

بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر پاکستان کے ردعمل کی مذمت کرتے ہوئے بھارت نے کہا ہے کہ یہ ’بھارت کے داخلی معاملات سے اس کی عدم واقفیت، ان پر تبصرہ کرنے اور نفرت پھیلانے کی ذہنی بیماری کی علامت‘ ہے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا، […]

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کا 46 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

پشاور:  خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں نے چھیالیس روز بعد وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بعد اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے مطالبات کے حل کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ تفصیل کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس اور حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹروں نے صوبے بھر […]

غلام اپنے آقا کا ترجمان

آج کی بات   گزشتہ روز ننگرہار – کابل مرکزی شاہراہ پر حملہ آوروں نے صوبہ لغمان کے ضلع قرغیو کے علاقے عزیزخان کچ میں عام شہریوں کی تین گاڑیوں پر فائرنگ کی، جس سے تینوں گاڑیاں اور دو دکانیں جل گئیں۔ پانچ شہری زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین اور واقعے کے متاثرین نے میڈیا کو […]

اردن کے شاہ عبداللہ کا اسرائیل کو لیز پر دی گئی اراضی پر مکمل خود مختاری کا اعلان

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اسرائیل کو پٹے پر دیے گئے دو قطعاتِ اراضی پر اپنی مکمل ’’خود مختاری‘‘ کا اعلان کردیا ہے۔اردن نے اسرائیل کو یہ اراضی دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ تاریخی امن معاہدے کے تحت پچیس سال کے لیے لیز پر دی تھی۔ شاہ عبداللہ دوم نے اتوار کو نئی […]

عقیدہ ختم نبوت ﷺ ھمارے ایمان کاحصہ ھے :ڈپٹی کمشنر مردان

مردان:  ڈپٹی کمشنر مردان محمدعابد وزیر نے کہاھے کہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ ھمارے ایمان کاحصہ ھے۔اور اس کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جاٸے گا۔وہ یہاں اپنے افس میں ھنگامی پریس کانفرس سے خطاب کررھے تھے اس موقع پرڈی پی او مردان سجادخان کے علاوہ تخفظ ختم نبوت ﷺ کے […]

سیٹیزن پورٹل پر شکایات کو سنجیدہ نہ لیے جانے پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد:  سیٹیزن پورٹل پر شکایات کو سنجیدہ نہ لیے جانے پر وزیراعظم برہم، شکایات سنجیدہ نہ لینے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے حکم دیا کہ وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنائی جائے جو تمام وزارتوں میں متعین افسران کے ڈیش بورڈز کی جانچ پڑتال کریں۔ وزیراعظم […]

عراق: احتجاجی مظاہروں میں 6 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد کے تیران اور ہلانی اسکوائروں کے احتجاجی مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی مداخلت کے نتیجے میں کَل 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے ذریعے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ دونوں اسکوائروں میں مظاہرین بھاری آنسو گیس سے بچنے کے لئے بغلی گلیوں میں […]

عراق، امریکی فوجی ہوائی اڈے پر 17 میزائلوں سے حملہ

عراقی وزارت ِ دفاع نے  اطلاع دی ہے کہ امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے والے موصل کے قیارہ  فوجی ہوائی اڈے  پر 17 میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔ وزارت سے  منسلک میڈیا سیکورٹی نیٹ ورک نے تحریری اعلان میں بتایا ہے کہ موصل کے جنوب میں واقع ایئر بیس پر 17 عدد کاتویاشا میزائل داغے […]