الفتح آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں انتقالی ضلعی مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز علی الصبح انتقالی ضلعی مرکزاور آس پاس دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکی وبھاری ہھتیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ضلعی اور انٹلی جنس مراکز فتح، پولیس چیف (صحرائی) اور انٹلی جنس چیف ظالم آفسر (عمر) سمیت متعدد اہلکار ہلاک ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے سات ٹینک، سات رینجراور ایک ،ویگو گاڑی سمیت مختلف النوع فوجی فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن فرار کی حالت میں ہے اور مجاہدین کی کارائی تا حال جاری رہی۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے