اسلام آباد : جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا فیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے 

تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کیس کے فیصلے پر جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے ، بھارت اقلتیوں کےحقوق کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے