غافل نہیں

غافل نہیں السلام علیکم..طلحہ السیف شمارہ 672 بشکریہ القلم ویب سائٹ بابری مسجد پر ایک اور یلغار ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے مجاہدین کی آواز انڈیا کے میڈیا کے ذریعے ان کے ایوانوں اور ہر مکان و دوکان تک پہنچائی اور اس کا رُعب ان کے دِلوں پر طاری فرمایا۔ یوں وہ خائب و خاسر واپس […]

بھارتی سپریم کورٹ اقلیتوں کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بابری مسجد کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ  بھارتی سپریم کورٹ اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے وہاں پر مندر تعمیر […]

قائد اعظم کا ہندوں کے بارے میں نظریہ پھر صحیح ثابت ہوگیا، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر عظیم قائد محمد علی جناح کا ہندو شدت پسندی کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہو گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے لکھا کہ آج ہندوستان […]

جنوبی وزیرستان میں پولیس کی اہم کاروائی۔ لوٹی گئی 23 بوریاں چلغوزہ برآمد۔ 

جنوبی وزیرستان میں پولیس کی اہم کاروائی۔ لوٹی گئی 23 بوریاں چلغوزہ برآمد۔  ڈی پی او عتیق اللہ وزیر گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا میں حسن مارکیٹ کے ایک گودام سے مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر 23 بوری چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی لوٹ لیں تھیں۔ پولیس نے […]

ملک ہندو راشٹر کی طرف بڑھ رہا ہے اسد الدین اویسی

 آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ملک ہندو راشٹر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو عدالت ہونےکا ثبوت دیا سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج حق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بابری مسجد کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو عدالت ہونےکا ثبوت دیا ، بابری مسجدپر انسانی عدالتی تاریخ کا بدترین فیصلہ سنایا گیا، دیدہ دلیری سے انصاف کا قتل ہوا،بھارت کےلیے بھیانک نتائج نکلیں گے۔

بھارتی سپریم کورٹ کافیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد : جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا فیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے  تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کیس کے فیصلے پر جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے […]

عوام کے لیے گیس کے بل مزیدمہنگے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد:  گیس کی ترسیلی کمپنیوں نے اوگرا سے نرخ مہنگے کرنے کی سفارش کر دی۔ سوئی ناردرن نے 31 فیصد جبکہ سوئی سدرن نے ساڑھے 8 فیصد نرخوں میں اضافے کی آس لگا لی۔ سواد وارے میں نہیں پڑ رہا ہے گیس کی قیمت بڑھائی جائے ترسیلی کمپنیاں سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے […]

غزنی،چوکی فتح، آفسرسمیت 14 ہلاک، 3گرفتار،غنائم

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے سیکورٹی فورسز کو صوبہ غزنی میں نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع شلگر کے خانےقلعہ کے مقام پر واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قابض ہوئے اور وہاں […]

سپریم کورٹ کا احترام لیکن فیصلہ سے اتفاق نہیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ

سپریم کورٹ کا احترام لیکن فیصلہ سے اتفاق نہیں :تمام ثبوتوں اور دلائل کا اعتراف کرنے کے باوجود مسجد کی جگہ دووسری کمیونٹی کو دے دی گئی :آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ بابری مسجد ۔ رام مندر تنازع پر دیئے گئے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے عد م اطمینان […]