صاحبزادے مولانا فضل الرحمان نے علی امین گنڈا پور کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کشمیر امور اور گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر الیکشن کا چیلنج دیا تھا، جسے ان کے صاحبزادے نے قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں ایک بار پھر اس وقت […]

حکومت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:  حکومت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا، نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وفاقی کابینہ کو خط لکھا جائے گا، کابینہ سے منظوری کے بعد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے گا۔ ادھر سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی […]

لوگر: پکتیا میں اپیل کوٹ عدالت کے چار جج ہلاک

کابل:افغانستان کے صوبے لوگر میں چار ججوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔ افغانستان کے خبر رساں ادارے ’’طلوع نیوز‘‘ کے مطابق ملکی چار ججوں کو اس وقت موت کے گھاٹ اتارا گیا جب وہ پکتیا صوبے سے افغان دارالحکومت کابل میں اپنے گھر جا رہےتھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ججوں پر حملہ نامعلوم […]

ایران میں زلزلہ: 5 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی

تہران: ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شمال مغرب میں جمعہ کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ہشترد شہر […]

خانیوال: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 17 زخمی

خانیوال:  ایم فور موٹر وے پر تیز رفتار مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے، ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسڑکٹ ہسپتال منتقل کیا۔ چکوال سے ملتان جانے والی مسافر بس ایم فور موٹروے پر عبدالحکیم انٹر چینج کے قریب ٹرک […]

پکتیاو بلخ،چوکی فتح، 10سیکورٹی اہلکار سرنڈر

سیکورٹی فورسز کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا اور بلخ صوبوں میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے قریب  مجاہدین نے پولیس انچارج کمانڈر محمداللہ رودال کی گاڑی کو حکمت عملی کے تحت تباہ کردی اور اس میں سوار کمانڈر سمیت 3 […]

عوامی مکانات کو تباہ کرنا نیا ظلم ہے

آج کی بات کابل انتظامیہ کے درندہ صفت اہل کاروں نے صوبہ میدان وردگ کے ضلع سید آباد کے علاقے ملی خیل میں مظلوم شہریوں کے 80 مکانات تباہ کر دیے اور لوگوں کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان پہنچایا۔ امریکی فوج اور کابل انتظامیہ نے میدان جنگ میں شکست کے بعد نہتے شہریوں کے […]

سیرۃ طیبہﷺ کانفرنس مولانا ٖٖٖفضل الرحمن کی زیر صدارت 9 نومبر کو منعقد ہو گی

سیرۃ طیبہﷺ کانفرنس مولانا ٖٖٖفضل الرحمن کی زیر صدارت 9 نومبر بروز ہفتہ شام 4 بجے پشاور موذ اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ جن میں رہبر شریعت پیر طریقت حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صحب ، حضرت مولانا محمد ادریس صاحب، حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب، حضرت مولانا سعید یوسف صاحب ،حضرت مولانا محمد […]