سیرۃ طیبہﷺ کانفرنس مولانا ٖٖٖفضل الرحمن کی زیر صدارت 9 نومبر بروز ہفتہ شام 4 بجے پشاور موذ اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ جن میں رہبر شریعت پیر طریقت حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صحب ، حضرت مولانا محمد ادریس صاحب، حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب، حضرت مولانا سعید یوسف صاحب ،حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب، حضرت مولانا یحیی عباسی صاحب، حضرت مولانا محمد الیاس گھمین صاحب خطاب فرمائیں گے، جب کہ قراہ حضرات میں قاری محمد ابراھیم کانسی صاحب،قاری عبدالروف مدنی صاحب قاری ادریس آصف صاحب ۔نعت خوانی میں مولانا شاہد عمران عارفی صاحب، حافظ منیر احمد صاحب ، سید عزیز الرحمان شاہ صاحب، مولانا محمد عثمان قصوری صاحب ، سید اعجاز حسین شاہ کاظمی ، مولانا محمد قاسم گجر صاحب ، یہ پرگرام جمیتہ وعلماٰء السلام کے آفیشل اکاونٹ سے براہ راست بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔

Official : juipakofficial

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے