برکینا فاسو: سونے کی کان پر مسلح حملہ،37 ہلاک و زخمی

مشرقی  برکینا فاسو  میں ایک  کان  کن کمپنی  سے وابستہ گاڑیوں کے قافلے پر  حملہ کیا گیا جس میں  37 افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی خبر ایجنسی  AIB کے مطابق  یہ حملہ   کینیڈا کی ایک  کمپنی  SEMAFO کے زیر تحت  سونےکی ایک کان میں  کام کرنے والوں  کے قافلے پر کیا گیا  جس میں  فوجیوں  اور عام شہریوں سمیت […]

حکومت اس اجتماع کو سنجیدہ لے، مذاکرات کی ضرورت نہیں مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت اس اجتماع کو سنجیدہ لے، مذاکرات کی ضرورت نہیں، آنا ہے تو وزیراعظم کا استعفی لیکر آؤ، کبھی کہتے ہیں دھاندلی کے لیے قومی کمیشن بنایا جائے، جس چوری کی گواہ پوری قوم ہو اس کی تحقیق نہیں استعفی […]

،امریکہ نے جاسوسی کے الزام میں ٹویٹر کے2 سابق سعودی ملازمین پکڑ لیے

امریکی عدالت نے دو ٹوئٹر ملازمین سمیت 3 افراد پر  سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے حکومت اور شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کے لیے ٹوئٹر ملازمین کو بھرتی کیا۔ سان فرانسسکو کی ڈسٹرکٹ کورٹ […]

پی ایم ڈی سی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا شور شرابا

اسلام آباد: اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، احتجاج کے باوجود دیگر کئی آرڈیننس بھی پیش کر دیئے گئے۔ وزیراعظم کا بھی ایوان سے خطاب متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ میڈیکل ٹربیونل آرڈیننس پیش کیے جانے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے […]

آزادی مارچ جاری رکھنے پر تمام جماعتیں متفق ہیں اکرم خان درانی

اسلام آباد:  رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ جاری رکھنے پر تمام جماعتیں متفق ہیں۔ دو دن بعد آزادی مارچ نیا رخ اختیار کرے گا۔ دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہا کہ ہم وزیراعظم عمران خان کے استعفے پر ڈٹے ہوئے […]

دعوت اور حملےساتھ ساتھ کمانڈر سمیت 7سرنڈ،14 ہلاک

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ،کابل،پکتیا، پکتیکا،تخار،جوزجان، قندوز، لوگر اور غزنی صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا، جب کہ صوبہ بدخشان میں کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے زرگر تپہ کے علاقے میں واقع جنگجوکمانڈر کمال […]

الفتح آپریشن: پانچ ٹینک وگاڑیاں تباہ، 30 اہلکار ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، فراہ، قندہار وزابل صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے بادغسرئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی […]

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی لگا دی

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی لگا دی۔ جسٹس جواد حسن نے کہا ہڑتال کی صورت پر توہین عدالت کی کارروائی میں جیل جائیں گے، ڈاکٹرز یونیفارم میں عدالت نہیں ہسپتال ہونے چاہئیں۔  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت […]

حکومت کو کون اور کس طرح لایاسب کو پتہ ہےسراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے سب کو پتہ ہے کہ حکومت کو کون اور کس طرح لایا ہے۔ گوجرانوالا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے، حکومت کی پالیسی کی وجہ سے ملک میں معاشی بحران […]

ہالہ : مسافر کوچ کی رکشہ کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ہالہ:  سندھ کے علاقے ہالا میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشے کو ٹکرمیں 9 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ افسوسناک حادثہ نیو سعید آباد کے قریب باروچو باغ کے قریب پیش آیا جہاں کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ نے مزدوروں سے بھرے رکشے کو ٹکر […]