شام  میں  اسد انتظامیہ اور  اس کے حمایتی روس  کے لڑاکا طیاروں نے ادلیب کے غیر عسکری علاقے  میں سول بستیوں  اور مخالفین کی فرنٹ لائن پر حملے میں ایک ہی کنبے کے تین بچے جان بحق ہو گئے۔

اسد انتظامیہ نے  ادلیب  کی تحصیل جیسر الاشعور اور جانودیہ ، شیخ سندیان، غنیہ، قفر ، باربو دیہاتوں پر فضا اور خشکی سے حملے کیے۔

مخالفین کے طیارہ  مشاہداتی ہاوس  کے مطابق روسی لڑاکا طیاروں نے ادلیب کے شیخ مصطفی، نوقیر، حسانہ، الادار الاکبیرہ   پر بمباری کی۔

سول دفاعی تنظیم کے اہلکار علاقے میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے