بدخشان و لوگر:2 امریکی فوجیوں سمیت11ہلاک

 امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان و لوگر صوبوں میں نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز شام کے وقت صوبہ لوگر کے صدرمقام پل عالم شہر کے دوشنبہ کے علاقے میں آپریشن کرنے والے امریکی فوجوں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں […]

لاہور میں بدترین سموگ، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ

لاہور:  شام ہوتے ہی لاہور کی فضا بدترین سموگ کی لپیٹ میں آ چکی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو آنکھوں کی شدید جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 454 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں پنجاب اسمبلی 731، اپر مال […]

ترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا: صدر طیب ایردوگان

ترکی نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے مقتول خلیفہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کو خود اس گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔ انھوں نے انقرہ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا:’’ امریکا کہتا ہے کہ البغدادی نے سرنگ میں خود کو ہلاک کیا ہے۔ […]

ارکان پارلیمان کے گھر نذر آتش

عراقی دارالحکومت بغداد میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھی گزشتہ راتوں کا منظر نامہ دہرایا گیا جہاں مظاہرین اور حفاظتی قوتوں  کے درمیان صورت حال کشیدہ رہی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ،حفاظتی  اہلکاروں  نے آنسو گیس کے گولے داغے جس کے نتیجے میں بعض مظاہرین کے دم گھٹ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ […]

ادلیب پر روسی لڑاکا طیاروں اور اسد قوتوں کے حملے، 3 بچے جان بحق

شام  میں  اسد انتظامیہ اور  اس کے حمایتی روس  کے لڑاکا طیاروں نے ادلیب کے غیر عسکری علاقے  میں سول بستیوں  اور مخالفین کی فرنٹ لائن پر حملے میں ایک ہی کنبے کے تین بچے جان بحق ہو گئے۔ اسد انتظامیہ نے  ادلیب  کی تحصیل جیسر الاشعور اور جانودیہ ، شیخ سندیان، غنیہ، قفر ، […]

افغانستان پولیس چیف کمانڈروں سمیت13 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ، پکتیا اور کاپیسا صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے پولیس ہیڈکوارٹر پر مجاہدین نے شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف کمانڈر قلم الدین سمیت 5 اہلکار ہلاک جب […]

لیبیا: جنرل حفتر نواز طیاروں کی تریپولی پر بمباری،3 افراد ہلاک

لیبیا کی قومی مفاہمتی  حکومت کے مطابق جنرل حفتر  کے طیاروں  نے دارالحکومت تریپولی پر حملہ کردیا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔  محکمہ صحت  کے ترجمان  فوضی  عُنیش کےمطابق ،  جنرل حفتر کے حامی طیاروں نے   تریپولی  کے  جنوب میں واقع عین الزارا نامی علاےپر بم برسائے جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ […]

مقبوضہ جموں کشمیر سے اردو ختم کرنے کی سازش

مقبوضہ جموں کشمیر سے اردو ختم کرنے کی سازش’ دفاتر میں ہندی اور انگریزی کو لازمی زبان قرار دے دیا گیا مقبوضہ جموں کشمیر میں دفاتر میں ہندی اور انگریزی کو لازمی زبان قرار دے دیا گیاہے۔ عوام اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے کہا کہ اس سے مقبوضہ جموں کشمیر کے کلچر اور اردو […]

دھرنا سیاسی سرگرمی ہے اس سے بطور ادارہ فوج کا کوئی تعلق نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دھرنا سیاسی سرگرمی ہے اس سے بطور ادارہ فوج کا کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دھرنا سیاستدانوں کا کام ہے، یہ […]

اگلا بجٹ بھی نااہل حکمرانوں کے سپرد کر دیا گیا تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔مولانا ٖفضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مالیاتی بحران کا شکار ہے، اگر اگلا بجٹ بھی نااہل حکمرانوں کے سپرد کر دیا گیا تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک سال میں 3 بجٹ پیش کرکے محصولات کا ہدف حاصل […]