مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا کے علاقے آئینگبا کی کوگی یونیورسٹی میں تشدد کے واقعات میں ابتدائی معلومات کے مطابق 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیورسٹی کے 2 گروپوں کے درمیان جھڑپ میں کم از کم 13 طالبعلم ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اطراف کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے