سی آئی اے کی جانب سے افغان ملت کا بتدریج قتل عام

ہفتہ وار تبصرہ انسانی حقوق کے عالمی نگران تنظیم نے حالیہ نشرکردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی اینٹلی جنس کے مرکزی ادارے (سی  آئی اے) کی زیرقیادت میں قتل عام گروہوں نے  افغانستان میں بار بار جنگی جرائم سرانجام دیے اور اب تک عوام کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ مؤثق ترین اطلاعات کے مطابق […]

بات بڑی صاف ہے، ہم دھاندلی کی حکومت نہیں مانتے مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:  جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بات بڑی صاف ہے، ہم دھاندلی کی حکومت نہیں مانتے، دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم ہیں، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ انہوں نے دھرنے کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں کہا کہ اب مرضی تمہاری ہے، اگر […]

اپنی اوقات سے بالاتر باتیں

کہاوت ہے کہ: "چادر کے مطابق پاؤں کو پھیلاؤ!” مطلب اپنی صلاحیت سے زیادہ کام اور بات نہ کرو!” اپنی صلاحیت سے بالاتر ہو کر بولنے سے نہ صرف اسی شخص کو فائدے کے بجائے  نقصان پہنچتا ہے۔ مایوس اور شرمندہ کرنے کا بھی سبب بنتا ہے۔ کٹھ پتلی حکومت کی سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین […]

ابو بکر البغدادی کی بہن گرفتار

استنبول: ترکی نے حال ہی میں ہلاک کیے جانے والے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ابوبکر البغدادی کی بہن 65 سالہ رسمیہ اواد کو پیر کی رات کی جانے والی کارروائی میں گرفتار کیا گیا۔ ابوبکر البغدادی کی بہن کو شام کے شہر حلب […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو  بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دی تھی جس پر سماعت کے بعد نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی۔ نیپرا کی جانب […]

یمنی فریقوں نے ’الریاض سمجھوتے‘ پر دستخط کردیے

یمن کی قانونی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل (ایس ٹی سی) نے ’الریاض سمجھوتے‘ پر دست خط کردیے ہیں۔ فریقین میں یہ سمجھوتا سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نگرانی میں مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد طے پایا ہے۔ یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی […]

اشرف غنی سے چینی وزیر خارجہ کا طالبان سے مذاکرات پر تبادلہ خیال

 اشرف غنی اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں افغان شخصیات اور طالبان کے نمایندوں کے درمیان مجوزہ ملاقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ افغان حکومت کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  اشرف غنی اور وزیر خارجہ وانگ یی نے امن عمل […]

بھارت کا تنظیم آسیان سے معاشی معاہدے سے انکار

نئی دہلی: بھارت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم سے بھی ہاتھ کر گیا، آسیان ممالک سے علاقائی معاشی معاہدے سے انکار کر دیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں بھارت نے شرکت کی، نریندر مودی نے خطاب بھی کیا لیکن جب آسیان ممالک اور چین کے ساتھ معاشی معاہدے میں شامل ہونے […]

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی

دہشتگردی سے متعلق امریکی  محکمہ  خارجہ کی  2018 کی رپورٹ  پر پاکستان  نے  مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ  کی رپورٹ میں پاکستان کے دو عشروں میں کیے گئے بے پناہ اقدامات اور قربانیوں کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے دہشت گردی سے متعلق امریکی محکمہ […]

برکینا فاسو:مسلح حملے میں 5 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

شمالی  برکینا فاسو  میں  مالی کی سرحد کے قریب ایک مسلح حملے میں  5 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی میڈیا کے مطابق ، یہ  واقعہ اوڈالان نامی صوبے میں پیش آیا جہاں نا معلوم افراد   نے  ایک فوجی  چوکی پر حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں  5 فوجیوں سمیت  ایک نجی […]