شام کی ترکی سے ملحقہ سرحدوں  پر واقع تل ابیض میں ایک بازار میں بم حملے میں کم از کم 10 شہری ہلاک ہو گئے۔

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی /پی کےکے سے صاف کیے جانے والے تیل ابیض کے مرکز میں  ایک کار بم دھماکہ کیا گیا جس سے کم از کم 10 بچے ہلاک ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں، دھماکے سے لوگوں کی ایک کثیر تعداد زخمی بھی ہوئی ہے۔

شامی قومی فوج کا خیال ہے  کہ یہ دھماکہ وائے پی جی /پی کےکے کی کارستانی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے