بھارت : شورش زدہ ریاست منی پور میں بھارتی فوج پر حملہ ، رپورٹ کے بھارتی فوج کو منی پور کے مشرقی حصے میں ریموٹ کنٹرول بم سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پٹرولنگ کررہی تھی ، اس بم دھماکے میں بھارتی فوج کی باڈر سکیورٹی فورس (BSF) کے 3 اہلکاروں کے شدید زخمی ہونے کا سرکاری سطح پر اعتراف کیا گیا ہے ۔