امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے پکتیا اور بلخ صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے دلتبد مکاوہ کے علاقے سلیمانزئی گاؤں پر جارح امریکی وکٹھ پتلی کمانڈو نے چھاپہ مار کر عوام پر تشدد کرتے ہوئے لوٹ مارکی اور 3 افراد کو حراست میں لیا۔

دوسری جانب سنیچراور اتوار کی درمیانی شب رات گئے صوبہ بلخ ضلع چاہی کے بیدو کے مقام پر جارح صلیبی و کٹھ پتلی غلاموں نے شب خون مار کر متعدد گھروں کے دروازوں اورکھڑکیوں کو تباہ ،2 بچوں کو شہید اور 4 افراد کو حراست میں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے