جنگ بھی، مذاکرات بھی ،حفظ قرآن بھی ،تعلیم وتربیت بھی اور اب دستار بندی بھی ہو گئی قطر دفتر جس پر دنیا بھر کی نظریں لگی ہوئی ہے جو ہر وقت بریکنگ نیوز بنی ہوتی ہے وہی پر یہ درویش لو گاگر افغانستان میں آزادی کی جنگ لڑرہاہے،تو قطر میں مذاکرات کے دروازے کھول رکھے اور ساتھ ہی وہاں موجود رہنما اپنےبچوں کو تعلیم کے زیور سےبھی آراستہ کررہےہیں،اس سلسلےمیں 12طلباء نے قرآن کریم حفظ کیااوررہنماؤں نےان کی دستاربندی کردی،جن میں ملابرادراخوندسمیت دیگر رہنماوں نے بھی شرکت کی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے