امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بادغیس، قندہار، ہلمند، روزگان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے ائیربیس میں امریکی رہاشگاہ پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گرے، جس سے غاصب دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، دوسری جانب سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر چار کے علاقے کے لالک تعمیر کے مقام پر مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں کمانڈر (حاجی سردار) ہلاک ہوا۔ اور سنیچر کے روز صبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے انجرگ اور جوئی لاھور کے علاقوں میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح سنیچر کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے قلعہ شامیر، جوگرم، بندتیمور اور خڑانوں کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں ٹینک وگاڑی تباہ، 14 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ دوسری جانب جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے سور سخر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ زنگاوت کے علاقے میں لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع ارغستان کے مرکز کے قریب واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں موٹرسائکل تباہ اور اس پر سوار ایک اہلکار ہلاک ، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے موبائل کمبے کے علاقے میں دشمن پر ایم ایم 82 توپ کا حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، اور سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے سرخدوز کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے، اسی طرح سنیچر کے رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے سور شاخ کے مقام پر دشمن پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے ماتکئی کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے پرمکان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے جوابی حملہ کیا، جس سے 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی، جبکہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے یقورئی کے علاقے میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا، دوسری جانب سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے سلطان میراغا کے علاقے میں مسلحاہ کاروائی کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کئے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے سلطان کے علاےق مٰن ایک پولیس مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوا۔

صوبہ بادغیس ضلع قادس سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت ضلعی مرکز کے قریب واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور 2 فوجی زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے