الفتح آپریشن کے سلسلے میں قندہار، زابل وبادغیس صوبوں میں دشمن پر حملے، جبکہ صوبہ فاریاب میں 16 اہلکار مجاہدین سے آملے۔
تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میانشین کے اردوبلاغ کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں 4 چوکیاں فتح، کمانڈر ( ابراھیم ) سمیت 9 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے 2 امریکی ہیوی مشن گن، 4 کارمولی، ایک بم آفگن اور 2 رات والے دوربین غنیمت کرلیا۔
رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ بادغیس ضلع آب کمرئی کے ضلعی مرکز کے دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔
اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع ارغنداب کے انتقالی ضلعی مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ اور سنیچر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع اتغر کے ضلعی مرکز پر بھی لیزر گن حملے کے نیتجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے نورک کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔
الامارہ سائٹ کے ترجمان سے صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ سے اطلاع دی کہ چقماق کے علاقے میں 16 جنگجوؤں ( علی احمد ولد خیر محمد، عنایت الله ولد محمد عمر، نقیب الله ولد عبید الله، عبد الله ولد عبد الرحمن، حبیب الله ولد حاجی شاه مراد قل، حسن ولد جمعه خان، عبید الله ولد استا عبد الله، عبد الرزاق ولد محمد نظر، نصیر ولد خیر محمد، قهرمان ولد غوث الدین، یوسف ولد فیض محمد، صدر الدین ولد عبد الرحمن، عبد الکریم ولد حمد الله، عبد الخلیل ولد جمعه خان، محمد ولد محمد الله، اور گل احمد ولد محمد) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔