امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 18 صوبوں میں فوجیوں وپولیس پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق ہلمند، بادغیس، سرپل، غور، قندہار، ہرات، روزگان، فراہ، زابل، بغلان، تخار، غزنی، پکتیا، بلخ، ننگرہار، میدان وردگ، قندوز اور کاپیسا صوبوں میں فوجی مراکز، چوکیوں اور کاروانوں پر حملوں کے نتیجے میں 4 چوکیاں اور وسیع علاقہ فتح، 9 ٹینک ورینجر گاڑیاں تباہ، 2 کمانڈروں سمیت 78 فورسز ہلاک، 42 زخمی، جبکہ 52 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے