البغدادی اور داعش کے ترجمان ابو حسن الا مہاجربھی مارے گئے ہیں، ترجمان داعش

 تنظیم داعش نے  ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے نئے لیڈر  کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔

داعش تنظیم  سے قریبی ٹیلی گرام چینلز سے جاری کردہ صوتی ریکارڈنگ میں اپنے آپ کو تنظیم کے ترجمان کے طور پر متعارف کرانے والے ابوحمزہ الا قریشی  نے وضاحت کی ہے کہ البغدادی اور داعش کے ترجمان ابو حسن الا مہاجر مارے گئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ البغدادی کی جگہ ابو ابراہیم الا ہاشمی الا قریشی کو منتخب کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے