بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کیخلاف سماعت

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت فراہم کرنے والے آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی پر حکومت کو جواب دائر کرنے کیلئے 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی سمیت مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ بھارت کی مرکزی حکومت نے […]

بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔  وزارت توانائی نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے اور یہ […]

بی ایس ایف اہلکار کی لاش انڈین حکام کے حوالے کردی: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (البلال نیوز) پاکستان نے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز اہلکار کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سب انسپکٹر پارتوش منڈل مقبوضہ کشمیر میں ندی پار کرتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ ڈوبنے والے بھارتی اہلکار کی لاش بہہ کر پاکستانی حدود میں آ گئی تھی۔ بی ایس […]

صوبے بلخ کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں طالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں طالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ طالبان ترجمان کا کہنا ہے ضلع شورتپہ پر قبضہ کر لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملے کا آغاز صبح کے وقت ہوا، بلخ صوبائی کونسل کے سربراہ محمد افضل حدید نے اس […]

صوبہ سندھ میں آج یکم اکتوبرسے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ کے استعمال ، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ کی […]