صدر رجب طیب ایردوان نے گذشتہ روز قطر کے وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی و شرفِ ملاقار بخشا۔
صدارتی کمپلیکس کے بند کمرے کی اجلاس میں  دونون رہنماوں نے  میں 35 منٹ  تک ملاقات کی۔
شرفِ ملاقات  بخشنے کے موقع پر نائب صدر فواد اکتائے  ۔ ، وزیر ماحولیات و شہری آبادی مرات کرُم ، وزیر داخلہ سلیمان سویئلو اور وزیر تجارت تجارت روحصار  پیکجان نے بھی حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے