انصار الاسلام پر پابندی پر وزارت داخلہ کے افسر کو کل ہائیکورٹ طلب

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے انصار الاسلام پر پابندی پر وزارت داخلہ کے افسر کو کل طلب کرلیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ وزارت داخلہ مطمئن کرے کسی کو سنے بغیر کیسے پابندی لگا دی۔ وکیل کامران مرتضی نے عدالت کو بتایا کہ انصار الاسلام پرائیویٹ ملیشیا نہیں، تنظیم جمیعت علما اسلام کا حصہ ہے۔ چیف […]