امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات، ہلمند، قندہار، روزگان، فراہ، فاریاب وبادغیس صوبوں میں چوکیوں، امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے پولیس چیف ( کمانڈر شامد ) پر فدائی مجاہد ( اکرام اللہ اکرام تقبلہ اللہ ) نے شہیدی حملہ انجام دیا، جس کے نتیجے میں گاڑی تباہ اور اس میں سوار پولیس چیف محافظ سمیت زخمی ہوا۔ دوسری جانب سنیچر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ لوندیان کے علاقے میں بم دھماکہ سے 3 فوجی ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب سنیچر کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے کے ارام شاہ، نچین اور کوٹوال کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے چوکی فتح، کمانڈر (خاکسار) سمیت 11 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک موٹرسائکل سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی کے نوروزوں گاؤں کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک، سات زخمی، جبکہ 2 ٹینک تباہ ہوئے، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی، نا کام دشمن نے علاقے پر بمبار کی، جس سے سویلین گاڑی تباہ اور مکانات منھدم ہوئے۔ دوسری جانب سنیچر کے رات ضلع شینڈنڈ کے عزیزاباد کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق تین روز پہلے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر ایک کے علاقے میں مجاہدین کے مسلحانہ کاروئی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا کمانڈر ( امیر جان ) نے زخموں کا تاب نہ لاسکا اور چل بسا، دوسر جانب سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باب جی کے مقام پر مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔ سی طرح سنیچر کے روز نہر سراج کے علاقے کے سیمٹ کے مقام پر دشمن پر حملوں کے نتیجے میں ٹینک تباہ، 11 اہلکار ہلاک، جبکہ پانچ مزید زخمی ہوئے۔ اور سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے یخچال کے مقام پر سنائپر گن سے ایک اہلکار زخمی ہوا، جبکہ سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ اسی نوعیت کے حملے کے نتیجے میں ایک اور فوجی ہلاک ہوا۔

 

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ کے چقماق کے علاقے میں جنگجوؤں سے جھڑپوں کے نتیجے میں کمانڈر ( فضل ) سمیت 3 اہلکار ہلاک، جبکہ سات مزید زخمی ہوئے اور دشمن کے متقابل فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی ہوئے۔ اور ضلع المار کے خواجہ عثمان کے علاقے میں واقع دفاعی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، جبکہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی ہوئے۔ دوسری جانب اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع خواجہ موسی کے گدائی قلعہ کے علاقے میں واقع دفاعی چوکیوں پر حملوں کے نتیجے میں ٹینک تباہ، سات اہلکار ہلاک، جبکہ 20 مزید زخمی ہوئے، اور دشمن کے فائرنگ سے پانچ مجاہدین زخمی وشہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

کابل کٹھ پتلی انتظامیہ نے 50 مجاہدین کے شہید ہونے کا دعوا کیا، ہم اس بے بنیاد دعوے کے تردید کرتے ہیں۔

ذرائع نے صوبہ بادغیس ضلع مقر سے کہا کہ سنیچر کے روز  سہ پہر کے وقت سنجیتک کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملے کے نتیجے یں دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، اور دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی، جبکہ اتوار کے رات ضلع قادس کے مرکز کے قریب واقع چوکی پر لیزر گن حملے سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے صوبہ فراہ ضلع گلستان سے اطلاع دی کہ سنیچر کے روز پتاوک، پوزک، چرا اور توت کے علاقوں میں فوجی کانوائی پر حملوں اور بم دھماکوں کے نتیجے میں 9 فوجی گاڑیاں اور 2 کرینگ تباہ ہوئیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ڈنڈ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار غاصبین ہلاک ہوئے۔ اور اتوار کے رات عشاء کے وقت سات بجے کھے لگ بھگ قلعہ فتح اللہ کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے