کابل: پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب روکنے کی کوشش

کابل افغانستان میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب روکنے کی کوشش کی گئی۔ افغان مظاہرین کی سفارتخانے کے باہر ہٹ دھرمی، پاکستان مخالف نعرہ بازی کی گئی۔ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کی تقرب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتکاروں، صحافیوں، سول سوسائٹی اور سیاسی عمائدین […]

افغانستان میں طالبان کی کاروائی چوکیاں فتح، 16 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 96 ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات، ہلمند، قندہار، روزگان، فراہ، فاریاب وبادغیس صوبوں میں چوکیوں، امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے پولیس چیف ( کمانڈر شامد ) پر فدائی مجاہد ( اکرام اللہ اکرام تقبلہ […]

بدترین کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 84 واں روز، وادی کے بازار اور مارکیٹیں‌ بند ہیں‌ جس کے سبب غذائی بحران مزید سنگین ہو گیا۔ بھارتی بربریت پر عالمی برادری کی مسلسل بے حسی بڑا المیہ ہے، کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج جاری ہے۔ بھارت نے مقبوضہ وادی کو عملی طور پر […]

نیٹو رکن ممالک حقائق کو تسلیم کریں

ہفتہ وار تبصرہ اٹھارہ برس بیت چکے ہیں کہ امریکا کے ہمراہ نیٹو اتحادی رکن ممالک بھی افغانستان کی جارحیت میں مصروف ہیں۔ افغان تنازع ان کے لیے ایک عظیم سردرد بنا ہوا ہے، ہر سال کانفرنسیں منعقد کی جارہی ہیں، افغان مسئلے پر گفتگو کی جا رہی ہیں۔تاکہ اس ملک میں اپنی جارحیت کی […]

مفتی کفایت اللہ اسلام آباد کی طوبیٰ مسجد سے گرفتار

اسلام آباد پولیس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر کے ہری پور منتقل کر دیا، انہیں اسلام آباد کے علاقے ای الیون تھری میں‌ واقع طوبیٰ مسجد سے حراست میں‌ لیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں اور مانسہرہ پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات […]