پولیس موبائل پر حملہ – ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں ہتھالہ روڈ پر پولیس موبائل پربم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں3 ایلیٹ اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بم کے ذریعے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم […]

بغداد میں ایران اورالقدس فورس کے خلاف مظاہرے

عراقی دارالحکومت بغداد میں جمعرات کے روز التحریر اسکوائر پر ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں احتجاج کنندگان نے ایرانی نظام اور اس کے زیر انتظام القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر فالح الفیاض سے اپیل کرتے ہوئے لوٹی ہوئی دولت کے بارے میں […]