سکول کے نظام امتحانات میں سے آئندہ سیشن کے لئے مطالعہ قرآن حکیم کا پرچہ ختم کردیا گیا ہے اور مطالعہ قرآن حکیم کو نصاب سے نکالا جارہا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، یورپی یونین اور مغربی ڈونر ایجنسیوں کے اشارے پر برقعہ کے بعد نصاب میں قرآن حکیم کے مطالعہ پر وار کیا ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان امیر جماعت اسلامی کے پی کے نے کہا ہم حکومت کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے