جارح امریکی فوجوں کے قافلے کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان میں نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صدر مقام چاریکار شہر کے صیادان کے علاقے میں امریکی فوجی قافلے کو مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت دھماکہ خیز مواد کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 2 فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 8 غاصب ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے