اسرائیل میں وزیر اعظم بن یامین  نتین یاہو کی طرف سے حکومت سازی میں ناکامی کے بعد صدر نے اب ان کے حریف بینی گینتز کو دعوت دی ہے کہ وہ حکومت بنائیں

اسرائیل میں وزیر اعظم بن یامین  نتین یاہو کی طرف سے حکومت سازی میں ناکامی کے بعد صدر نے اب ان کے حریف بینی گینتز کو دعوت دی ہے کہ وہ حکومت بنائیں۔

 واضح رہے کہ ستمبر میں ہونے والے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کو واضع اکثریت نہ مل پائی تھی جبکہ سابق فوجی سربراہ بینی گینتز کی جماعت بلو اینڈ وائٹ پارٹی دوسرے نمبر پر رہی تھی۔

 اگر وہ بھی حکومت بنانے میں ناکام رہتے ہیں تو اسرائیل ایک سال کے اندر تیسری بار انتخابات کی طرف جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے