ظالم امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے پروان، ننگرہاراورپکتیکا صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیراور منگل کی درمیانی شب صوبہ پروان ضلع کوہ صافی کے نیازدرہ گاؤں پر جارح امریکی و کٹ ھپتلی فوجوں نے شب خون مار کر دو افراد عبدالحلیم اورحبیب گل کو شہید اور 10 کو حراست میں لینے کے علاوہ عوام کو بھاری مالی نقصان بھی پہنچایا اور ساتھ ہی بےضمیر غلاموں نے خواتین کو بھی دھمکیاں دی کہ گرفتار ہونےوالے افراد سےقیمہ بنائینگے۔

دریں اثناء صوبہ ننگرہار ضلع ہسکہ مینہ کے نرئےاوبو کے علاقے پر امریکی غلاموں کمانڈو نے چھاپہ مار کر دو چرواہے بھائیوں کاتب اور نعیم کو شہید کردیا۔

دوسری جانب منگل کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع ڈیلہ کے کوچلہ بازار کے قریب صلیبی ڈرون طیارے نے عوام کی موٹرسائیکل کو نشانہ بنایا اور اس پر سوار 2 افراد شہید ہوئے۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے